اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

جب تک کرونا وائرس کی وبا ختم نہیںجاتی تب تک جو غیر ملکی چھٹی پر گئے وہ سعودی عرب داخل نہیں ہو سکتے، سعودی حکومت کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وباء کے خاتمے تک چھٹی پر اپنے ملک گئے غیر ملکی سعودی عرب میں داخل نہیں ہو سکتے ، اعلان ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی جنرل ڈائریکٹر پاسپورٹ کی جانب سے کہا گیاکہ جب تک مہلک وباء ختم نہیں ہوجاتی تب تک کوئی

غیر ملکی جوسعودی عرب میں مقیم تھے لیکن وہ اپنے ملک یا مملکت سے باہر موجود ہیں وہ کرونا کے خاتمے تک سعودی عرب میں داخل نہیں ہو سکیں گے ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 3139 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ اس مہلک وائرس کا شکار 39 مریض وفات پا گئے ہیں۔سعودی وزارت صحت کے مطابق اب کووِڈ-19 کے کل تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد 164144 ہوگئی ہے اور اس میں مبتلا 1346 مریض وفات پا چکے ہیں۔دارالحکومت الریاض میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور حکام نے منگل کو 299 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے۔جدہ میں 393 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ باقی کیسوں کی مملکت کے مختلف شہروں اور صوبوں میں تشخیص ہوئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں مزید 4710 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں اور اب کل تن درست ہونے والے مریضوں کی تعداد 109885 ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…