بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس کیخلاف جنگ جیتنے کا واحد حل بتا دیا گیا 

datetime 14  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی(این این آئی ) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی آصف علی ڈوگرکی صدارات میں تاجروں پولیس اور دیگر محکموں کے افسران کا اہم اجلاس ہوا جس میں لاک ڈاؤن اورسرکاری ایس او پیز پر سختی سے عملددرآمد کروانے کا فیصلہ کیاگیا ۔ اجلاس میں ڈی ایس پی پتوکی راضوان منظور چیمہ ایس ایچ او سٹی پھولنگر اسلم بھٹی مرکزی انجمن تاجران پتوکی کے نائب صدر حاجی محمد اسلم،

میاں سرفراز احمد ،جنرل سیکرٹری ، حاجی عبدالغفوربھٹی ،حاجی محمد آصف سعید سٹی پریس کلب پتوکی کے صدرتنویر اسلم خاں ،میڈیا کواڈنیٹرخالد ورک ،چوہدری محمد اکرم میونسپل کمیٹی پتوکی کے اہلکاروں سمیت دیگرافرادنے شرکت کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی آصف علی ڈوگرنے کہا ہے کہ شہری حکومتی ہدایات پر عمل کر تے ہوئے۔اپنے گھر وں میں رہیں تاکہ کرونا کے خلاف جاری جنگ کو جیتا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ کرونا ایک خطر ناک وائرس ہے۔اس کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا شہری ماسک کا استعمال کریں اور حفاظتی تدابیر اختیار کریں اس سلسلہ میں تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔حکومت نے لاک ڈاون کے دوران جن دوکانوں کو پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔ان کے علاوہ تمام مارکیٹں اور باازار تاحکم ثانی بند رھیں گیاور۔سرکاری احکامات کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جائے گا۔اس سلسلہ میں پولیس کا گشت مزید بڑھا دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…