منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کورونا چین کی لیبارٹری میں تیار نہیں ہوا، وائرس کیسے انسانوں میں منتقل ہوا؟ممکنہ وجہ بتا دی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن( آن لائن)امریکہ میں کورونا وائرس سے لڑنے والی کورونا ٹاسک فورس کے اہم رکن ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے چینی لیبارٹری میں وائرس کی پیدائش سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مؤقف مسترد کر دیا۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشیس ڈزیزز کے سر براہ انتھونی فاؤچی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سائنسی

شواہد یہ بتاتے ہیں کہ یہ وائرس لیبارٹری میں نہیں بنا، غالب امکان یہی ہے کہ یہ وائرس چمگادڑوں سے انسانوں میں منتقل ہوا اور پھیل گیا۔انھوں نے کہاکہ اگر چمگادڑوں میں وائرس کے ارتقاء￿ کو دیکھیں تو ٹھوس سائنسی ثبوت اس بات کی نفی کرتے ہیں کہ اسے مصنوعی طور پر یا جان بوجھ کر ہیرا پھیری کر کے بنایا گیا ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…