ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

’’کرونا وائرس سے دنیا بھر میں حیرت انگیز تبدیلیاں سامنے آنے لگیں‘‘ تاریخ میں پہلی بارکینیڈا میں لائوڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دیدی گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2020 |

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی، افطار کے دوران اذان ہوگی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ماہ صیام میں کینیڈا کی فضاؤں میں اذان کی گونج،کینیڈا میں افطار کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی،کینیڈا کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہواہے۔

کینیڈا میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مساجد جانے پر پابندی ہے لیکن رمضان میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان کی اجازت پر مسلم کمیونٹی خوش ہے ،کینیڈین مسلمان مستقل اس عمل کو جاری رکھنےکے خواہش مندہیں۔کینیڈا میں کورونا وائرس سے 2859افراد ہلاک اور50ہزار سے زائد متاثرہوچکےہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…