ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جن تبلیغی جماعت کے لوگوں کو بھارت میں کرونا وائرس پھیلانے کا ذمہ ٹھہرایا گیا وہی مسلمان آج بھارتی عوام کیلئے مسیحا بن گئے ، تبلیغی جماعت کے افراد نے پلازما تھراپی کے زریعے دیگر بھارتیوں کا علاج ممکن بنانے کے لیے اپنا خون عطیہ کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مسلمان تبلیغی جماعت کے رکن نےبھارتی کرونا مریضوں کیلئے اپنا خون عطیہ کر دیا ۔ ماہ بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلنے کا ذمہ دار تبلیغی جماعت قرار دیا گیا تھا حتی کے بھارتی انتہا ہندوپسند تنظیم نے مسلمانو ں سے کوئی چیز خریدنے سے بھی منع کر دیا تھا ، انہیں کرونا خودکش بھی قرار دیا گیا تھا ۔انتہا پسند بھارتیوں نے جن تبلیغی جماعت کے لوگوں کو

بھارت میں کورونا وائرس پھیلانے کا زمہ دار قرار دے کر پورے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی آگ بھڑکائی انہی تبلیغی جماعت کے افراد نے پلازما تھراپی کے زریعے دیگر بھارتیوں کا علاج ممکن بنانے کے لیے اپنا خون عطیہ کر دیا ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہندوستانی کی تبلیغی جماعت کےمتعدد کارکنان نےکرونا وائرس کو شکست دے کر صحت یا ب ہو گئے ہیں ، انہوں نے دیگر بھارتی کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے پلازما تھراپی کے زریعے دیگر بھارتیوں کا علاج ممکن بنانے کے لیے اپنا خون عطیہ کر کے مثال قائم کر دی ہے ۔ واضح رہے کہ بھارت میں گزشتہ ماہ کرونا وائرس پھیلنے کا ذمہ دار تبلیغی جماعت کے لوگوں پر الزام لگایا گیا تھا اس بعد پورا بھارت اسلام فوبیا کا شکار ہو گیا تھا ۔ بھارتی ڈاکٹروں نے پلازمہ تھراپی سے کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج شروع رکر دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…