پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 1238ہوگئی 18مریضوں کی حالت خطرے میں ،30کی حالت درمیانی

datetime 24  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)قابض صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے باعث پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ دوسری طرف کئی نئے کیس سامنے آئے جس کے بعد کرونا کے متاثرین کی تعداد 1238ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت نے کہاکہ اسرائیلی ریاست میں 5268 افراد کو کرونا کے علاج کے لیے قرنطینہ مراکز منتقل کیا گیا ہے

جبکہ 625افراد کو گھروں میں بند کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پراسرائیل میں اب تک ایک لاکھ 29ہزار 870 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ کرونا کے متاثرہ 97مریضوں کا ہوٹلوں میں قائم قرنطینہ مراکز میں علاج جاری ہے۔ ایک شخص ہلاک ہوا ہے جب کہ 37 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ گذشتہ روز کرونا کے متاثرین کے 126نئے کیسز سامنے آئے۔ 18مریضوں کی حالت خطرے میں ہے جبکہ 30کی درمیانی حالت بتائی جاتی ہے۔اسرائیلی ریاست کی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں شہریوں پر زور دیا گیا کہ وہ ضروری کام کے علاوہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اپنی اقتصادی، سماجی اور دیگر سرگرمیوں کو محدود رکھیں۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…