پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بغداد کے گرین زون میں راکٹ حملے

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(این این آئی)عراقی فوج نے بتایا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے انتہائی حساس علاقے گرین زون میں دو راکٹ حملے کیے گئے تاہم ان حملوں میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراق میں اتحادی فوج کے ترجمان کرنل میلیس بی کاگینس نے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ عراقی سیکیورٹی حکام بغداد میں

ہونے والے دھماکوں کی تحقیقات کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے بغداد کے التاجی فوجی اڈے سے کوئی میزائل نہیں داغا گیا۔ اس کے علاوہ امریکی اور اتحادی فوج کی تنصیبات کے قریب کوئی دھماکہ نہیں ہوا۔ادھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا کہ امریکا شام میں اپنے فوجیوں کے دفاع کے لیے ہرممکن اقدامات کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے عراقی وزیراعظم عبدالمہدی کو بتا دیا ہے کہ ہم اپنے فوجیوں کے دفاع کے لیے آخری تک جا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عراق میں امریکی فوجیوں اور امریکی تنصیبات پرحملوں کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…