پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا وائرس مہذب قوموں کو غیرمہذب کرگیا، امریکہ، سپین میں زیادہ سے زیادہ راشن اور کرونا سے بچاؤ کے حفاظتی سامان کیلئے لڑائی جھگڑےکی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو گئیں

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا سمیت دنیا بھر میں میں کرونا وائرس کے پھیلنے سے متعدد اسٹورز اور دکانوں پر کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو گئی جس کے وجہ سے گاہک آپس میں لڑنا شروع ہو گئے اور جھپٹا جھپٹی کا آغازہو گیا ہے ۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسپین میں لاک ڈائون کے متوقع اعلان کے بعد

سپر مارکیٹ میں لوگ زیادہ سے زیادہ سامان کی حصولی کیلئے ایک دوسرے سے الجھتے نظر آرہے ہیں ۔ خریدار زیادہ سے زیادہ سامان کیلئے ایک دوسرے سے چیزوں پر لڑ پڑے اور مارا جھپٹی شروع کر دی ہے ۔ ایسے ہی جھگڑئوں کے واقعات پانی، ماسک اور ہینڈ سینی ٹائزرز کے ڈسپلے ریکس کے قریب دیکھنے میں آ رہے ہیں ۔ جبکہ امریکا کے بیشتر اسٹورز پر کرونا وائرس سے بچاؤ کا حفاظتی سامان اور کھانے پینے کے سامان ختم ہوچکا ہے ۔ واضح رہے کہ کچھ دن قبل آسٹریلیا کے ایک سپر سٹور پر کچھ خواتین ٹوائلٹ پیپر کی وجہ الجھ گئیں تھیں اور وہاں ٹوئلٹ پیپر کی قلت پیدا ہوئی جسے بعد میں پورا کرنے کیلئے اخباری مالکان نے پیپر پورا کا کرنے کا بیٹرا ٹھا یا گیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…