منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

خوف میں مبتلا اٹلی گانوں سے گونج اٹھا

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم (این این آئی )اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو قرنطینہ کیا گیا ہے اور یہ ہی قرنطینہ اختیار کیے اطالوی باشندوں نے حوصلے بلند کرنے کے لیے بالکونی میں کھڑے ہوکر گانے گنگنائے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے بعد اٹلی کورونا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اس خطرناک صورتحال نے

جہاں اطالوی باشندوں کو خوف میں مبتلا کردیا ہے وہیں وہ ہمت بڑھانے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔اٹلی کے دارالحکومت روم، شہر نیپلس سمیت دیگر شہروں میں گھروں میں قرنطینہ کیے لوگوں نے حوصلے بلند کرنے کے لیے اپنی بالکونی میں کھڑے ہوئے اور گٹار، ڈف، بانسری، وائلن بجاتے ہوئے گانے گنگنائے اور ہمت نہ ہارنے کا پیغام دیا۔‎

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…