منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر برائے امورخارجہ علی اکبر ولایتی  بھی کرونا وائرس کا شکار

datetime 13  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی )ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر برائے امور خارجہ علی اکبر ولایتی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی نے اطلاع دی کہ علی اکبر ولایتی گذشتہ چند ہفتوں کے دوران میں کرونا وائرس کے بہت سے

مریضوں سے گھلے ملے ہیں،اب وہ خود اس وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور اس وقت انھیں طبّی تنہائی میں رکھا جارہا ہے۔علی اکبر ولایتی تہران میں واقع مسیح دانشوری اسپتال کے سربراہ بھی ہیں اور وہیں ان کا کرونا وائرس کا شکار مریضوں سے ربط و اختلاط ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…