تاریخی و روحانی درگاہ میں  انوکھی چوری، چوروں نے حیران کن کام کردیا

16  فروری‬‮  2020

ٹنڈوالہ یار (این این آئی) ٹنڈوالہ یار میں تاریخی و روحانی درگاہ میں انوکھی چوری، نامعلوم چوروں نے شیشے توڑ کر تاریخی قیمتی چیزیں چوری کرنے کے بعد جاتے ہوئے  چوروں کو کیا سوجھی  کے تمام قیمتی چیزیں چھوڑ کر چلے گئے پولیس نے  جائے وقوعہ سے فنگر پرنٹ لیکر تحقیقات شروع کر دی  ہے، تفصیلات کے مطابق  چوری کی جیسے نہ کی درگاہ در محمدشیخ المشاخ ھوتی میں نامعلوم چور درگاہ میں داخل

ھو کر درگاہ میں موجود قدیمی قیمتی پتھر تسبیحات چوری کرکے لے جارہے تھے کہ چوروں کو کیا سوجھی کی چوروں نے درگاہ سے چوری کئے گئے قیمتی قدیمی پتھر تسبیحات درگاہ احاطے میں چھوڑ کر فرارہو گئے مذکورہ درگاہ میں بونے والی چوری کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری ڈی ایس پی جھنڈومری صالح ناہیو کی سربراہی میں موقع پر پہنچی جہاں پولیس نے جائے وقوعہ کے سے فنگر پرنٹ لیکر تحقیقات شروع کردی اس موقع پر ڈی ایس پی جھنڈومری نے کہا کہ یہ واقع انتہائی شرم ناک واقعہ ہے اور جس نے بھی یہ گھٹیا  حرکت کی ہے اسے ہم بہت جلد گرفتار کے اسے کیفے کردار تک پہنچائیں گے جبکہ درگاہ میں بونے والے واقع پر درگاہ کے متولی اور درگاہ کے عقیدمندوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درگاہ میں چوری کی کوشش کرنے والوں کوگرفتار نہ کیا گیا تواس کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…