اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بنگلا دیش کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں بیٹنگ کے دوران رن بناتے ہوئے مخالف ٹیم کے بولر کو دھکا دینے پر بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی پر میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔آئی سی سی نے بنگلا دیش کے خلاف میچ کے دوران رن بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلا دیشی بولر مستفیض الرحمان کو دھکا دینے پر بھارت کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی پر میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ عائد کردیا ۔ آئی سی سی نے بنگلا دیشی بولر پر بھی میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان نے بنگلا دیشی بولر مستفیض الرحمان کو بیٹنگ کے دوران دھکا دے کر گرا دیا تھا جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی تھی۔
بنگلا دیشی بولر کو دھکا دینے پر بھارتی کپتان پر میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت



















































