پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ نے دیگر اسلامی ممالک سے بات منوالی لیکن طیب اردگان اُٹھ کر کھڑے ہوگئے،مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ترک صدر کے اقدام نے قائداعظم محمد علی کی یاد تازہ کر دی

datetime 14  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل، یہ دورہ تاریخی موڑ ثابت ہو سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ نگار ہارو ن الرشید نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا دو ریاستیں ہونگی اور ان کا صرف دس فیصد حصہ فلسطینوں کو دیا جائے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے یہ بات سعودی عرب ، بحرین ، عرب امارات اور قطر سے منوالی ہے

لیکن ایک شخص ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کیخلاف اٹھ کھڑا ہو جسے دنیا طیب اردوگان کے نام سے جانتی ہے ۔ ٹرمپ کی پریس کانفرنس پر ترک صدر نے سخت الفاظ کا چنائو کیا جو انہیں ایسے موقعے پر کرنا بھی چاہیے تھا ۔ انہوں نے عالم اسلام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا اگر آج نہیں بولو گے تو کل جکارتہ بھی نہیں ہوگا اور استبول بھی ۔ آج اگر بیت المقدس کی حفاظت نہ کر سکے تو کل مکہ کی بھی حفاظ نہیں کر سکیں گے ۔ معروف تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوست ہمالیہ سے اونچی اور شہد سے میٹھی ہے تو پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات گہرے اور دوستی مثالی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نہرولعل کے پرنسپل سیکرٹری نے کہا تھا کہ ہندوستان کو کوئی الگ نہیں کر سکتا یہ ہمیشہ متحد رہے گا ، لیکن اس وقت ایک شخص کھڑا ہو اتھا جنہیں آج دنیا قائداعظم محمد علی جناح کےنام سے جانتی اور مانتی ہے ۔ آج بالکل اسی طرح طیب اردگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانیے کیخلاف بغاوت کا اعلان کر دیا اور مسلمانوں کو آنے والے خطرے سے بھی خبردار کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…