منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی فوج نازیوں سے بھی بدترین ہے مجھے کہا گیا ایک ’’کتے ‘‘ کو مارنا ہے نشانہ بنانے کے بعد مجھے پتہ چلا کہ وہ ایک افغان بچہ تھا ، امریکی ڈرون آپریٹر نے اہم انکشافات کر دیئے

datetime 10  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے کہا گیا کہ ایک کتے کو مارنا ہے جب میں نے نشانہ بنایا تو پتہ چلا وہ کتا نہیں بلکہ افغان بچہ تھا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فوج کے ایک سابق ڈرون آپریٹر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کرتے ہوئے امریکی فوج کا چہرہ بے نقاب کر دیا ۔ ڈرون آپریٹر کا کہنا تھاکہ امریکی فوج نازیوں سے بھی بدتر طریقے سے کام کرتی ہے ۔ نازیوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس کا کہنا تھا کہ امریکی فوج نے ان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ، ظلم کے معاملے میں یہ لوگ بدتر مقام سے بھی آگے نکل گئے ہیں ۔

اپنے کام کے حوالے سے برانڈن برینٹ کا کہنا تھا کہ میرے لیے وہ وقت کسی شدید ذہنی جھٹکے سے کم نہیں تھا کہ جب میں نے ایک افغان بچے کو مارا تھا ۔ واقعہ سے متعلق بیان کرتے ہوئے سابق امریکی ڈرون آپریٹر کا کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ افغانستان میں ایک کتا ہے اس پر حملہ کرنا ہے جب میں نے حملہ کیلئے نشانہ بنایا تو وہ کتا نہیں بلکہ ایک معصوم افغان بچہ تھا۔ جس پر میں نے سینئر سے کہا کہ یہ ایک معصوم بچا ہے جبکہ مجھے جواب ملے کہ مارو اسے یہ ایک کتا ہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…