اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں کفالہ کا نظام بہت ختم کر دیا جائے گا ۔ اس بات کا انکشاف سعود ی عرب گزٹ نے بے نامی ذرائع کے حوالے سے ایک میں کیا گیا ہے ۔ مقامی اخبار میں میں شائع رپورٹ کے مطابق سعودی گزٹ نے اپنی
رپورٹ میں لکھا ہے کہ کفالہ نظام کے نقصانات میں سے ایک یہ ہے کہ اس سے ویزے کی تجار کی بلیک مارکیٹ پھلتی پھولی ہے۔ کفالہ کے موجودہ نظام کے تحت تارکین وطن ورکر اپنے آجروں یا کفیلوں کی وضع کردہ ملازمت کی شرائط کے پابند ہوتے ہیں ۔