بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

امریکی فوج نے بغداد میں امریکی سفارت خانے کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی کتنی بڑی تعداد میں فوجیوں کو تعینات کر دیا گیا ؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) امریکی فوج نے بغداد میں امریکی سفارت خانے کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی عہدیدار نے بتایا کہ تقریبا 750 امریکی فوجی بغداد میں واقع واشنگٹن کے سفارتخانے پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فوجی میرینز کی مدد کے لیے امریکی سفارتخانے

جائیں گے۔خیال رہے کہ بغداد میں امریکی سفارتخانے پر گذشتہ منگل کو عوام کے ایک مشتعل ھجوم نے حملہ کردیا تھا۔ سفارت خانے پردھاوا بولنے والوں میں الحشد الشعبی ملیشیا اور عراقی حزب اللہ کے عناصر تھے۔ اس سے دو روز قبل عراق اور شام میں امریکی فوج کی بمباری میں شیعہ ملیشیا کے درجنوں جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…