جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آصف زرداری کاہاشوانی اورانکی کتاب کے پبلشر کے خلاف دعوی

datetime 15  جون‬‮  2015
Asif Ali Zardari, co-chairman of Pakistan People's Party (PPP) gestures as he addresses a news conference after attending a conference of the Socialist International Asia-Pacific Committee in Islamabad on May 30, 2008. Former premier Nawaz Sharif said he and the widower of slain opposition leader Benazir Bhutto, Asif Ali Zardari, had agreed in talks on May 28 to oust President Pervez Musharraf in the wake of the coalition's victory in February elections. Musharraf on May 29 dismissed speculation that he was going to resign, blasting "rumour-mongers" for spreading stories that he has lost the army's support. AFP PHOTO/Aamir QURESHI (Photo credit should read AAMIR QURESHI/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے معروف صنعتکار صدرالدین ہاشوانی کی کتاب میں لگائے گئے الزامات کے خلاف مصنف اوربپلشر کے خلاف دوارب روپے کے ہرجانے کادعوی کردیا۔صدرالدین ہاشوانی کی کتاب میں لگائے گئے الزامات پرسابق صدر نے سند ھ ہائیکورٹ سے رجوع کیاہے ۔سندھ ہائیکورٹ کے سنگل بیچ کے جسٹس ندیم اخترپرمشتمل سنگل بینچ نے درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ دلائل سننے کے بعد محفوظ کرلیا۔آصف زرداری نے کتاب پرپابندی کی استدعاکی ہے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…