منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

جیمز اینڈرسن کیلئے برطانوی شاہی اعزاز

datetime 14  جون‬‮  2015 |

لندن (نیوزڈیسک )انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کرکٹر بننے پر جیمز اینڈرسن کیلئے ملکہ برطانیہ نے آفیسر آف دی موسٹ ایکسی لینٹ آرڈر آف دی برٹش امپائر کا اعلان کیا ہے۔ فاسٹ بولر، ملکہ الزبتھ کی سالگرہ کے موقع پر اعزاز پانے والے افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔ اس بارے میں جیمز اینڈرسن نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے قوم اور اپنی ٹیم لنکا شائر کا بطور خاص شکریہ ادا کیا ہے۔ جیمز اینڈرسن حال ہی میں آئن بوتھم کا383وکٹوں کا ریکارڈ توڑتے ہوئے اپنے ملک کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بلے باز بنے ہیں۔ یہ اعزاز انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے دوران حاصل کیا ہے۔ اینڈرسن انگلینڈ کی جانب سے400 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے پہلے بولر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…