میانمار کے مسلمانوں کیلئے اقوامِ متحدہ کی اپیل

14  جون‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوامِ متحدہ کے ہیومینیٹیرین آفس نے کہا ہے کہ میانمار کی مغربی ریاست راکھینی میں تین برسوں سے جاری خانہ جنگی سے تباہ حال پانچ لاکھ افراد کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر مدد کی ضرورت ہے۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی ہمدری سے متعلق ادارے کا کہنا ہے کہ ان افراد میں سے زیادہ تر مسلمان ہیں۔ ان لوگوں میں سے 4 لاکھ 16 ہزار سے زیادہ کی تعداد کو مدد کی شدید ضرورت ہے، جن میں تقریباً ایک لاکھ چالیس ہزار بے گھر افراد ایسے بھی ہیں، جو کیمپوں کی بدترین صورتحال میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جبکہ ان میں سے بہت سے دیگر شہریت سے محروم دیہاتوں میں محصور ہیں۔ اس حوالے سے انسانی ہمدردی سے متعلق رابطہ آفس (او سی ایچ اے) نے تصدیق کی ہے کہ ان لوگوں کی چالیس ہزار سے زیادہ کی تعداد راکھینی ریاست میں 500 میٹر کی ساحلی پٹی پر کیمپوں میں مقیم ہے۔ مون سون کی آمد کے ساتھ ہی ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…