جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

وادی تیرہ میں 6 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر ایجنسی۔۔۔۔۔وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 6 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیاں وادی تیرہ کے علاقوں ملک دین خیل، طور درہ اور دوا توئی میں کی گئیں جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ جیٹ طیاروں کی بمباری میں دہشت گردوں کے 3 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔
واضح رہے کہ خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے ’’خیبر ون‘‘ کے نام سے جاری آپریشن میں غیر ملکیوں سمیت اب تک سیکڑوں دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کیا جاچکا ہے جبکہ اہم کمانڈروں سمیت 350 دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار بھی ڈال چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…