ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

پابندیاں مزید نرم، سعودی عرب نے خواتین اساتذہ کو لڑکوں کو بھی پڑھانے کی اجازت دے دی

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں اب خواتین ٹیچرز بھی طلبا کو پڑھا سکیں گی اس سے قبل خواتین اساتذہ صرف طالبات کے لیے مختص تھیں۔ وزارت تعلیم نے ملک بھر میں 14 ہزار 60 سرکاری اسکولوں میں اب خواتین اساتذہ طلبا کو بھی تعلیم دے سکیں گی۔طلبا کی ابتدائی سیشن میں 4 سے 5 سال اور بعد ازاں 6 سے 8

سالہ طلبا ہوں گے جنہیں خواتین ٹیچر تعلیم دیں گی۔ولی عہد محمد بن سلمان کے وڑن 2023 کے تحت روایت پسند سعودی عرب میں کئی نمایاں تبدیلیاں سامنے آرہی ہیں، خواتین کو گاڑی چلانے کے علاوہ ملازمتوں اور اکیلے سفر کرنے کی اجازت بھی مل گئی ہے جب کہ ثقافتی طائفوں کی آمد اور سینما ہال بھی کھولے جا رہے ہیں۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…