منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

کتنے بھارتی پاکستان کوتوڑناچاہتے تھے اورمیں نے کیاکرداراداکیا،نریندرمودی کا تہلکہ انگیز انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کے دورے پر گئے ہوئے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے انکشاف کیاہے کہ بنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی کی خواہش تھی۔خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا’جب بنگلہ دیش کے آزادی کی لڑائی لڑنے والے بنگلہ دیشی اپنا خون بہا رہے تھے، تو بھارتی بھی ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر جدوجہد کر رہے تھے۔ اس طرح انھوں نے بنگلہ دیش کا خواب پورا کرنے میں مدد کی۔‘اس موقع پر وزیر اعظم شیخ حسینہ اور اعلیٰ افسران بھی موجود تھے ۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹوئٹر پر لکھا، ’وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہر بھارتی چاہتا تھا کہ آزاد بنگلہ دیش کا خواب حقیقت بنے۔‘وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سنہ 1971 میں جب بنگلہ دیشی آزادی کے جنگجوو¿ں کی حمایت میں دہلی میں ستیہ گرہ تحریک چلی تھی تو ایک نوجوان رضاکار کے طور پر وہ بھی اس میں شامل ہونے آئے تھے۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…