ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے میں اضافی ملازمین کی رضاکارانہ علیحدگی سکیم، انتظامیہ نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن)پی آئی اے میں اضافی ملازمین کو رضا کارانہ علیحدگی سکیم (وی ایس ایس) کے تحت ریٹائرڈ کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے جس کے لئے وفاقی حکومت سے 10ارب روپے طلب کر لئے ہیں پی آئی اے پشاور سمیت ملک بھر میں سیاسی بھرتیوں کی تفصیلات تیار کی جا چکی ہیں اضافی ملازمین کو رضا کارانہ علیحدہ سکیم کے تحت ریٹائرڈ کردیاجائے گاپی آئی اے خیبر پختونخوا میں سابق ادوار میں سیاسی اثر و رسوخ کے باعث مختلف شعبوں میں سینکڑوں ملازمین کو بھرتی کیا گیا تھا ان سیاسی بھرتیوں

سے جان چھڑانے کے لئے وزارت ہوا بازی نے یہ تجویز وفاقی حکومت کودی ہے جس کے لئے وفاقی حکومت سے دس ارب روپے طلب کئے ہیں اور وفاق کی جانب سے دس ارب روپے کی فراہمی کے بعد پی آئی اے کے سٹرٹیجگ فنانس پلان کے مطابق اضافی ملازمین کو یہ پیشکش کی جائیگی جس ادارے کو پانچ ارب روپے سے زائد کی بچت ہو گی پی آئی اے خیبر پختونخوامیں ملازمین کو اس سکیم کے تحت فارغ کیا جائے گا پی آئی اے میں اضافی ملازمین کے باعث ادارے کو کروڑوں روپے کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…