ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

عراق کا بصرہ میں امریکی بڑا بحری فوجی اڈہ تیارکرنے کا اعلان

datetime 30  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(این این آئی)عراق کی حکومت نے البصرہ شہر میں عالمی معیار کا بڑا بحری فوجی اڈہ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عراقی وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ بصرہ گورنری میں جس بڑے نیوی اڈے کے قیام کا اعلان کیا گیا اس پرجلد ہی کام شروع کیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ بصرہ میں قائم کیا جانے والا بحری فوجی اڈہ ملک

کی دفاعی ضرورت کیلیے اہمیت کا حامل ہوگا۔عراقی وزارت دفاع کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں جاری کیا گیا جب حال ہی میں وزیر دفاع نجاح الشمری ، وزیر ٹرانسپورٹ عبداللہ لعیبی، پارلیمنٹ کی دفاع وسیکیورٹی کمیٹی کے چیئرمین محمد رضا،آرمی چیف کے معاون برائے آپریشنز میجر جنرل عبدالامیر رشید یار اللہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے البصرہ کا دورہ کیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…