ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

اپوزیشن اتحاد میں دراڑ، شہباز شریف کیخلاف بیان پر رحمان ملک اور ایاز صادق آمنے سامنے آ گئے

datetime 25  جولائی  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینیٹر رحمان ملک کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے سے متعلق بیان قابل مذمت، افسوسناک اور حزب اختلاف کے اتحاد کے منافی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت رحمان ملک کے بیان پر ان سے وضاحت طلب کرے۔ایار صادق کے مطابق سینٹ انتخابات کے نازک مرحلے پر پی پی پی

سینیٹر کے بیان سے شکوک وشبہات پیدا ہوگئے ہیں۔سینٹ میں تحریک عدم اعتماد کے موقع پر اس نوع کے بیانات اپوزیشن اتحاد میں دراڑ ڈالنے کی افسوسناک کوشش ہے انہوں نے کہا کہ رحمان ملک واضح کریں کہ انہوں نے یہ بیان اس موقع پر کیوں دیا؟ قوم اس مشکل صورتحال میں حزب اختلاف کی طرف دیکھ رہی ہے تاہم ایسے بیانات کا عوام میں انتہائی منفی اثر ہورہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت اس معاملے میں جلد وضاحت جاری کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…