پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

”یہ میری بہت بے عزتی کرتی ہے اور۔۔۔!“ شہبازشریف نے اپنی والدہ سے مریم نواز کے بارے میں کیا کہا؟ معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ مریم نواز اپنے باپ کے لیے کوشش کر رہی ہے، عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ادھر لڑائی چل رہی ہے کہ رانا ثناء اللہ کا داماد کہہ رہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی مسز کو ساتھ نہ بٹھائیں اگر بالکونی میں کھڑے ہو کر تقریر کرنی ہے تو یہ ساتھ نہیں ہوں گی، دوسرا عابد شیر علی کا پورا گروپ ایک ایم پی اے کہہ رہا ہے کہ میں نے رانا ثناء اللہ کے گھر نہیں جانا، تیسرا کہتا ہے کہ

یہ اختلاف نہیں ہے، اس موقع پر عارف حمید بھٹی نے میاں شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف صاحب مجھے پتہ ہے آپ اپنی والدہ شمیم بیگم کا بہت احترام کرتے ہیں، کیا آپ نے چند دن پہلے جا کر ان سے یہ نہیں کہا کہ ماں جی یہ بچی میری بڑی بے عزتی کرتی ہے اسے روکیں، انہوں نے کہا کہ ساری دنیا کو پتہ ہے کہ مریم نواز اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں، شہباز شریف رات کے اندھیرے میں گاڑیوں کے نمبر بدل کر ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…