جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری،تنخواہیں اضافے کے ساتھ کس مہینے سے ملیں گی؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 19  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی)پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،سرکاری ملازمین او رپنشنرز کو اگست میں تنخواہ اور پنشن اضافے کے ساتھ ملے گی۔پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ میں گریڈ ایک تا 16کے ملازمین کیلئے تنخواہوں میں 10فیصد جبکہ گریڈ 17تا20کے افسران کی تنخواہوں میں 5فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا تھا۔ سرکاری ملازمین کی پنشن 10فیصد بڑھائی گئی تھی۔محکمہ خزانہ کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…