اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑی گرفتاری کی تیاریاں ! سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا تنگ ، کب گرفتار کیا جائے گا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ بہت جلد مولانا فضل الرحمان کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔ شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگارسعید قاضی کا کہنا تھاکہ رانا افضل اور مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کا امکان ہے ، جبکہ سینئر

صحافی طاہر ملک نے بھی یہی کہا ہے کہ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے وہ بھی چند دن ایسے ہی گزاریں گے ، جبکہ مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا تھا کہ میں نیب کو کچھ بھی نہیں سمجھتا ۔ یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمان پر چیئرمین کشمیر کمیٹی کی حیثیت سے زائد آمدن اثاثے بنانے کا الزام ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…