اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد، کاؤنٹ ڈاؤن شروع، پیپلزپارٹی نے اپنے سینیٹرز پر بڑی پابندی عائد کردی

datetime 18  جولائی  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے باعث اپنے سینیٹرز کے بیرونِ ملک جانے پر پابندی عائد کر دی۔بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ تحریکِ اعتماد

کا فیصلہ ہونے تک پاکستان سے باہر نہ جائیں۔انہوں نے یہ ہدایت بھی کی ہے کہ سینیٹرز اسلام آباد سے باہر بھی قیادت اور رہنماوں کو آگاہ کر کے جائیں۔ذرائع کے مطابق اس سفری پابندی کا مقصد اپنے نمبرز پورے رکھنا اور کسی بھی صورتِ حال کے لیے تیار رہنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…