واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں اپنے بے سر و پا سیاسی بیانات کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہتے ہیں، وہیں اب انہوں نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں بھی نئے انکشافات کرنا شروع کر دیئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں گردوں سے متعلق سرکاری پالیسی کے حوالے سے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ گردے دل میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔صدر ٹرمپ کا یہ انکشاف سن کرجہاں حاضرین حیران رہ گئے، وہیں سوشل میڈیا پر بھی ان کی خوب درگت بنائی گئی ہے۔
ٹرمپ نے میڈیکل سائنس میں نئے انکشافات کرنا شروع کر دیے،چٹکلوں پر سوشل میڈیا پر امریکی صدر کی درگت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا



















































