جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آپ کو شرم بھی نہیں آتی، آپ اس سازش میں شامل ہیں، مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو ہی قصور وار ٹھہرا دیا

datetime 14  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام کی تمام حدیں عبور کرلی گئیں، نواز شریف کو توڑنے اور جھکانے کا خواب دیکھنے والے آج بھی ناکام و نامراد ہیں۔مریم نواز نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو شرم بھی نہیں آتی؟ جو گھناؤنی سازش نواز شریف کو سزا دینے اور

میدان سے باہر رکھنے کے لیے رچائی گئی، آپ اس سازش میں شامل اور قصور وار ہیں، آپ کا بھیانک چہرہ جج نے پوری دنیا کو دکھا دیا ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا سلیکٹڈ تو آپ تھے ہی، ابآپ کے گھناؤنے کردار پر بھی مہر لگ چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ظلم و جبر کے پہاڑ توڑ دئیے گئے۔ انہوں نے ٹویٹ کے اختتام پر لکھا عوام کے منتخب نمائندے زندہ باد۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…