ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

دنیابھرمیں پیٹرول،دھاتیں،اجناس سستی مگرپاکستان میں مہنگی ہوگئیں، اسٹیٹ بینک کی تہلکہ خیز رپورٹ

datetime 13  جولائی  2019 |

کراچی(این این آئی)دنیابھرمیں پیٹرول،دھاتیں،اجناس سستی مگرپاکستان میں مہنگی ہوگئیں،حکومت ی جانب سے پٹرول مہنگاکرنے کے باعث نجی شعبے کوبھی اشیاء مہنگی کرنیکی کھلی چھٹی مل گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایک سال میں خام تیل 17 فیصد تک سستا ہوا لیکن پاکستان میں اس وقت پیٹرول گزشتہ سال کے مقابلے میں 13.4فیصد اور فرنس آئل27.5فیصد مہنگافروخت ہورہاہے۔عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمت ایک سال کے دوران4 فیصد کم ہوئی لیکن پاکستان میں سستی چینی ملنا تو دورکی بات الٹاگزشتہ سال کے مقابلے میں 31 فیصد

مہنگی کردی گئی، چاول عالمی مارکیٹ میں 8 فیصد سستے ہوچکے ہیں مگروطن عزیزمیں 7سے11فیصد تک مہنگے ہوگئے ہیں۔عالمی مارکیٹ میں سویا بین آئل سستا جبکہ پام آئل کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ ہوا لیکن پاکستان میں کوکنگ آئل11.5 فیصد مہنگا کیا جاچکاہے، فرٹیلائزرکی بات کریں تو عالمی مارکیٹ میں ڈی اے پی کھاد16فیصد سستی ہوئی جبکہ پاکستان میں 10فیصد مہنگی،یوریا کی قیمت دنیابھرمیں 4فیصد کم ہوئی مگرپاکستان میں 22.6 فیصد بڑھ گئی، کاٹن کی عالمی مارکیٹ میں قیمت گزشتہ سال سے26 فیصدکم ہوچکی لیکن پاکستان میں 2 فیصد زیادہ ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…