ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کل کے ڈاکو آج کے اتحادی اور جنہیں لوٹے کہا جاتا تھا وہ حکومت میں بیٹھے ہیں،اپوزیشن کیا کرنے جا رہی ہے؟ قمر زمان کائرہ کا دبنگ اعلان

datetime 13  جولائی  2019 |

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کل جنہیں ڈاکو کہا جاتا تھا آج حکومت کے اتحادی اور جنہیں لوٹے کہا جاتا تھا وہ حکومت میں بیٹھے ہیں عام آدمی کی زندگی تنگ ہوتی جارہی ہیں۔ حکومت کے اتحادی بھی پالیسیوں سے پریشان ہیں جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ملکی حالات پر آج ہر کوئی سراپا احتجاج ہے ملک کے تاجر اور صنعت کار پریشان ہیں

حکومت کے اپنے اتحادی بھی انکی پالیسیوں سے پریشان ہیں آج عام آدمی کی زندگی تنگ ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران کل جنہیں ڈاکو کہا کرتے تھے آج وہ ان کے اتحادی ہیں اور جنہیں لوٹے کہا جاتا ہے وہ تحریک انصاف میں احتساب کے نظام پر سوال اٹھا رہے ہیں عام آدمی کی زندگی تنگ ہوتی جارہی ہے حکومت کو ہر میدان میں ناکامی ہوگی سینٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہے چیئرمین سینٹ کو تبدیل کرنے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…