ریاض(این این آئی)ریاض سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش اورڑالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں بڑی تعداد میں پانی جمع ہوگیا۔محکمہ شہری دفاع اور ٹریفک پولیس کاعملہ حرکت میں آ گیا۔ میڈیا رپورٹس
کے مطابق گرج چمک کیساتھ بارش اور ڑالہ باری کے بعد کئی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں جبکہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں بڑی تعداد میں پانی جمع ہوگیا۔محکمہ شہری دفاع اور ٹریفک پولیس کاعملہ حرکت میں آگیا۔