پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

مودی سیاسی مفاد کیلئے فوج کو ڈھال بنالیا،سابق بھارتی فوجی بھی چیخ اٹھے، انتخابی مہم کے دوران ابھی نندن کی تصویر کابھی بے دریغ استعمال

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

نئی دہلی(آن لائن)انتخابات میں فوج کے استعمال کے بعد 156سابق بھارتی فوجی بھی چیخ اٹھے۔تفصیلات کے مطابق، انتخابات میں فوج کے استعمال کے بعد سابق بھارتی فوجی بھی چیخ اٹھے،صدر رام ناتھ کو 156سابق فوجیوں نے خط لکھ ڈالا،لکھامودی سیاسی مفاد کیلئے فوج کو ڈھال بنا رہے ہیں۔بحری ،بری اور فضائی فوج کے سابق سربراہوں نے بھی خط میں تشویش کا اظہار کیا

کہا بھارتی فوج مودی کی فوج نہیں ہے ،اس لئے ذاتی مفادات کیلئے استعمال نہ کیا جائے۔خط میں انتخابی مہم کے دوران ابھی نندن کی تصویر کے استعمال پر بھی اعتراض کیا گیا۔سابق فوجیوں کے خط پر کانگریس کا ردعمل بھی سامنے آگیا،ٹویٹ کیا کہ مودی شاید فوج کو ووٹ کیلئے استعمال کرناچاہتے ہیں لیکن یہ واضح ہے کہ فوج بھارت کے ساتھ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…