جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ویرات کوہلی نے تیسری مرتبہ دنیا کے بہترین کرکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا، 5 بہترین کرکٹر میں کون سے نام شامل ہیں؟

datetime 10  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کے بہترین کرکٹر کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ویرات کوہلی وزڈن کے پانچ بہترین کرکٹرز میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ اس فہرست میں انگلینڈ کے جوز بٹلر اور سیم کیورین کے علاوہ انگلینڈ ویمن کرکٹر روری برنز اور ٹیمی بیومونٹ شامل ہیں۔ویرات کوہلی نے 2014ء4 میں دورہ انگلینڈ کے دوران صرف 134 رنز بنائے تھے

مگر حالیہ دورے کے دوران انہوں نے پانچ ٹیسٹ میچوں کے دوران 59 کی اوسط کیساتھ 593 رنز بنائے۔ وزڈن کے ایڈیٹر لارنس بوتھ کا کہنا ہے کہ اگرچہ 2014ء4 میں ان کی ٹیم سیریز ہاری تھی مگر ویرات کوہلی نے بیٹنگ میں اپنی اہلیت ثابت کی۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کے دوران بالخصوص انگلینڈ میں ویرات کوہلی کی بیٹنگ بہت ہی شاندار رہی جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ان کی فارم نئے مقام پر پہنچ چکی ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…