ویلنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ نے تمام اسلحہ نیوزی لینڈ کی ایک بڑی دکان سے آن لائن خریدا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے نیوزی لینڈ میں اسلحے کے بڑے اسٹور گن سٹی کے مالک ڈیوڈ ٹپل نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ٹیرنٹ نے چار رائفلیں اور دوسرا اسلحہ آن لائن خریدا تھا۔ اسلحے کے اسٹور کے مالک کے مطابق اس فروخت کی پولیس نے آن لائن تصدیق بھی کی تھی۔
کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والے نے نیوزی لینڈ سے رائفلیں خریدی تھیں،مالک اسلحہ سٹور کی گفتگو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































