بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب کے ساتھ مضبوط شراکت داری کی ضرورت ہے : امریکی سفیر

datetime 7  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب میں نامزد سفیر ریٹائرڈ آرمی جنرل جان پی ابی زید نے کہا ہے کہ امریکا کو مشرقِ اوسط میں استحکام کے لیے سعودی عرب کے ساتھ درپیش چیلنجز کے باوجود ایک مضبوط اور پختہ شراکت داری کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے روبرو اپنے تقرر کی تصدیق کے لیے سماعت کے موقع پر بیان دیتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ شراکت داری اور اس کے تعاون کے بغیر

سنی انتہا پسندی کو روک لگانے یا ایران پر چیک برقرار رکھنے کے لیے امریکا کی کوششوں کی کامیابی کا تصور بھی محال ہے۔جان ابی زید نے کہا کہ جمال خاشقجی کے قتل کے پْراسرار واقعے، لوگوں سے مبینّہ ناروا سلوک اور یمن جنگ میں سعودی عرب کی شرکت کے باوجود یہ امریکا کے مفاد میں ہے کہ وہ مملکت کے ساتھ شراکت داری کو پختہ بنائے۔انھوں نے واضح کیا کہ امریکا کی سعودی عرب سے تعلق داری ایک قوم کے ساتھ اور ایک حکومت کے ساتھ ہے۔انھوں نے کہا کہ وہ طویل المیعاد مسائل کے حل کے لیے کام کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…