خودکوسپرپاورکہنے والاامریکہ خوفناک آگ کے آگے بے بس، ایک لاکھ 42ہزار ایکڑ رقبہ لپیٹ میں ،ہزاروں مکانات تباہ ،ہزاروں افرادلاپتہ،ہلاکتوں کی تعدادمیں تشویشناک اضافہ

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیلی فورنیا (این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا کی شمالی کاؤنٹی بوٹے میں لگنے والی آگ ابھی تک بے قابو ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ کے مطابق آگ سے جھلس کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 71ہو گئی، جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے ایک ہزار سے زائد تاحال لاپتہ ہیں۔امریکی حکام کا کہنا تھا کہ کیمپ فائر کے نام سے لگنے والی آگ نے ایک لاکھ 42ہزار

ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ سے ہزاروں مکانات بھی تباہ ہوئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آگ سے متاثرہ ریاست کیلی فورنیا کا دورہ کریں گے اور آگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے متاثرین افراد سے ملاقات بھی کریں گے۔ایک لاکھ 41 ہزار ایکڑ تک پھیلی کیمپ فائر پر اب تک 40 فیصد قابوپایا گیا ہے، جس کی لپیٹ میں آکر 10 ہزار مکانات جل کر راکھ ہو گئے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…