منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ میں مجھے” منحوس“ سمجھا جاتا تھا:ودیا بالن

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا کہ فلمی دنیا میں انہیں منحوس سمجھا جاتا تھا کیونکہ ان کی فلمیں ٹھنڈے بستے میں جا رہی تھیں.”Women Economic Forum ‘ کے دوران ودیا نے کہا ‘میرے خاندان کا خیال تھا کہ سنیما کی دنیا بہت خراب ہے. میں نے اپنے والدین سے کہا کہ میں صرف ایک فلم کروں گی اور پھر چھوڑ دوں گی. مجھے ملالم فلم کے لئے سائن کیا گیا اور وہ ٹھنڈے بستے میں چلی گئی. انہوں نے کہا، ‘بعد میں میرے پاس اور تین فلمز آئیں، لیکن وہ بھی ٹھنڈے بستے میں گئیں. مجھے منحوس کہا گیا. مجھے اس وجہ سے فلموں سے نکالا گیا. ’37 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ آغاز کی جدوجہد کے دنوں میں ان کے والدین نے خوب ساتھ دیا. جو پہلے انہیں فلموں میں نہیں آنے دینا چاہتے تھے، اب ان کی خواہش تھی کہ ایک فلم تو پوری ہو.انہوں نے بتایا کہ میں Euphoria(band) کے لئے شوٹنگ کر رہی تھی اسی دوران پردیپ سرکار سے ملی. انہوں نے کہا کہ میں تمہیں لے کر فلم بناو¿نگا۔ مجھے ان پر یقین نہیں تھا، لیکن بعد میں میں نے ان کے ساتھ Parineeta فلم کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…