منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

فلم”عبداللہ“ پاکستان کے سینما گھروں میں 5 جون کو ریلیز ہوگی

datetime 17  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی اداکار عمران عباس، ساجد حسن، سعدیہ خان، اور حمید شیخ کی فلم”عبداللہ“ پاکستان کے سینما گھروں میں 5 جون کو ریلیز ہوگی۔”عبدللہ“ پاکستان کی واحد فیچر فلم ہے جو اس سال کینز فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔90 منٹ کے دورانیہ کی اس فلم کی کہانی 17 مئی 2011 کو کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پیش آنے والے ایک واقعہ کے گرد گھومتی ہے جس کے دوران ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ایف سی کی جانب سے دہشتگرد قرار دینے کے بعد پانچ روسی و تاجک شہریوں کو ہلاک کردیا گیا تھا۔اس واقعہ کو ایک صحافی نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا اور اس فوٹیج کے بعد اس واقعے پر کافی قیاس آرائیاں بھی سامنے آئیں۔”عبداللہ“ اس مضمون پر بننے والی پہلی فلم ہے جو بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے اس واقعے پر اٹھنے والے سوالات کے جوابات دینے کا ارادہ رکھتی ہے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…