منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

رنبیر کپور اور انوشکا کی فلم بومبے ولوٹ باکس آفس پر ڈھیر ہو گئی

datetime 16  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ سٹار رنبیر کپور اور انوشکا شرما کی فلم بومبے ولوٹ باکس آفس پر ڈھیر ہو گئی۔ فلمی شائقین اس فلم کی نمائش کا بے صبری سے انتظار کرتے رہے مگر لگتا ہے کہ ان کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔بالی وڈ ہارٹ تھروب رنبیر اور حسینہ انوشکا کی کمسٹری باکس آفس پر پھیکی پڑ گئی۔ مشہور ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی فلم بومبے ویلوٹ کو پہلے ہی دن منہ کی کھانی پڑی۔ بھارتی میگزین کے مطابق سینما گھروں میں شائقین کی حاضری صرف پندرہ سے بیس فیصد رہی۔ فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے بھاری سرمائے سے بنائی گئی یہ فلم اگر آنے والے دنوں میں شائقین کو محظوظ نہ کر سکی تو سرمایہ کاروں کو سڑکوں پر آنا پڑے گا اور رنبیر کا کرئیر بھی خطرے میں آ جائے گا کیونکہ سپر سٹار کی گزشتہ فلم”روئے” بھی باکس آفس پر کوئی کمال نہ دکھا سکی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…