منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

علی کاظمی نے بھارتی پنجابی فلم سردار جی کی ڈبنگ مکمل کرادی

datetime 15  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹی وی اداکار و ماڈل علی کاظمی نے زیر تکمیل رومانوی و کامیڈی بھارتی پنجابی فلم سردار جی کی ڈبنگ مکمل کرادی۔فلم کے ہدایتکار روہت جگ راج ہیں۔ فلم میں علی کاظمی کے ساتھ بھارتی فنکاروں نے بھی کام کیا ہے۔ فلم کا پہلا ٹریلر 18 مئی کو ریلیز کیا جائے گا جبکہ مذکورہ فلم 26 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اداکار علی کاظمی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کی بحالی و استحکام میں مشترکہ فلمسازی اہم کردارادا کرسکتی ہے۔فنکار ہونے کے ناطے ہم اپنا کردار ادا کررہے ہیں ، مشترکہ فلمسازی کے لئے دونوں ممالک کے فلمسازوں کو آگے آنا ہوگا۔علی کاظمی کا کہنا تھا کہ مزید بھارتی فلموں کی آفرز ہیں ، ایک اور فلم میں کام کررہا ہوں اس کے علاوہ انگریزی فلمیں بھی ہیں جبکہ ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…