منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ہر وقت ” خو بصورت “ نظر آنا مشکل ہے ،نر گس فخری

datetime 14  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ ہر وقت خوبصورت نظر آنا بھی ایک مشکل کام ہے۔ بالی وڈ دیوا اور فلم راک اسٹار سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نرگس فخری نے گزشتہ دنوں اپنی خوبصورتی کے بارے میں بتایا کہ بحیثیت اداکارہ ان کو اپنی جلد کا بہت خیال رکھنا پڑتا ہے۔ ان کانجی ٹی وی سے کہنا ہے کہ خوبصورت نظر آنا تو ضروری ہے ہی مگر اس سے زیادہ قابلیت اہمیت رکھتی ہے۔ یہ خوبی انسان کے اندر ہوتی ہے کہ وہ اپنے کام سے کیسے اپنے آپ کو دوسروں سے نمایاں کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مون سون کے موسم میں اپنے بالوں کو سنبھالنا بہت مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ ہوا میں نمی بہت بڑھ جاتی ہے اور اس کیلئے وہ 20 منٹ کا ایک کنڈیشنر لیتی ہیں۔ اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ مون سون میں عام دنوں کی نسبت کلینزنگ اور موئسچرائزنگ زیادہ ضروری ہوتی ہے۔ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ قدرتی اجزا سے بننے والے موئسچرائز استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…