منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ٹی وی اداکاروں کی فلموں میں دلچسپی خوش آئند ہے ،احسن خان

datetime 13  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) نامور اداکار احسن خان نے کہا کہے کہ ٹی وی اداکاروں کی فلموں میں دلچسپی خوش آئند ہے سینما گھروں کی بحالی کے لئے مقامی فلموں کی ضرورت ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تو ایک دو فلمیں کر لیتا ہوں تاہم بھارت جا کر فلموں میں کام کرنے کے لئے وقت نہیں ہے انہوں نے کہا کہ فلم عشق فدا ، سلطنت کے بعد فلموں کو کچھ وقتہ دے رہا ہوں کیونکہ کچھ ٹی وی پراجیکٹس پر کام تیزی سے جاری ہے انہوں نے کہا کہ کراچی میں کام زیادہ ہونے کے باعث ان کا وقت وہاں گزرتا ہے لاہور میں جب بھی موقع ملتا ہے میں ضرور آتا ہوں انہوں نے کہا کہ ان دنوں ہماری مقامی انڈسٹری میں کام بہت اچھا ہو رہا ہے ہمارے کئی ٹی وی سٹارز کی فلموں میں دلچسپ بڑھنے سے فلم کا معیار بہت اعلی ہوا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…