بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

datetime 13  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ روز اخباروں میں اپنی تصاویر اور خبریں دیکھ دیکھ کر اکتا گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کی والدہ اخبارات میں ان کی تصاویر دیکھ کر بہت خوش ہوتی ہیں لیکن وہ خود اس سے اکتا گئی ہیں اور اب یہ ان کے لئے ناقابل برداشت ہوتا جارہا ہے۔ وہ سمجھتی ہیں کہ میڈیا میں بالی ووڈ ستاروں سے متعلق باتوں کو ضرورت سے زیادہ دکھایا جاتا ہے۔
فنکاروں کی ذاتی زندگی کے چند گوشوں کو چھپا رہنا چاہیئے تاکہ ان کے مداح بڑی اسکرین پر ان کے کام سے لطف اندوز ہوسکیں۔واضح رہے کہ انوشکا شرما بالی ووڈ فلموں کے علاوہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے گہری دوستی کی وجہ سے بھی خبروں کی زینت بنتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…