بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی ہیروئن مایا علی اداکار علی ظفر کی حمایت میں بول پڑیں

datetime 16  جولائی  2018 |

لاہور (شوبز ڈیسک) فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی ہیروئن مایا علی کا کہنا ہے کہ جب تک کہانی کے دونوں رخ نظر نہ آئیں، تب تک فیصلہ نہ سنائیں۔ مدمقابل علی ظفر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کا تجربہ زبردست رہا۔اداکارہ مایا علی نے فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ میں مرکزی کردار نبھایا، میشا شفیع کے معاملے پر فلم میں اپنے ساتھی اداکار علی ظفر کی حمایت میں بول پڑیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے مایا علی نے کہا کہ لوگ بہت جلد نتیجہ اخذ کر لیتے ہیں۔ وہ تمام حقائق جانے بغیر ہی فیصلہ سنا دیتے ہیں۔علی ظفر کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ ڈیڑھ برس سے فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ میں ان کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ ان کے نوٹس میں کوئی ایسی بات نہیں آئی۔ علی ظفر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کا تجربہ زبردست رہا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…