ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سرگودھا میں حیرت انگیز واقعہ، بازار میں کھڑی بغیر ڈرائیورکار پراسرار طور پر فٹ پاتھ پر چڑھ کر2 دکانوں میں جا گھسی ،جنات کا عمل قرار،خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوز ڈیسک) سرگودھا شہر کے اہم تجارتی مرکزکچری بازار میں کھڑی کار پراسرار طور پر فٹ پاتھ پر چڑھ کر2 دوکانوں میں جا گھسی جس سے دوکانوں کے بیرونی کاونٹر الٹ گے۔ اس کو دیکھنے والے جنات کا عمل قرار دیتے رہے،ذرائع کے مطابق ایک شہری کار کو فٹ پاتھ کے ساتھ پارک کر کے شاپنگ کر نے چلا گیا۔بغیر ڈرائیو بند

کھڑی کار پراسرار طور پر رینگتے ہوئے فٹ پاتھ پر چڑھ کر دوکا نوں کے کاؤنٹر سے جا لگی جس سے دونوں دوکانات کے کاونٹر الٹ گے۔اس پراسرار چلتی کار کو دیکھنے والے لوگ اسے جنات کا عمل قرار دیتے رہے۔ بعد ازاں جب مالک نے آ کر گاڑی کو اسٹارٹ کرنے کی کوشش کی تو گاڑی نہ چل سکی اور اسے دھکا لگاتے رہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…