اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

انتخابی ریلی پر فائرنگ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

datetime 8  جولائی  2018 |

خالق آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے خالق آباد میں بلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار میر ضیاء اللہ لانگو کی انتخابی ریلی پر فائرنگ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات کے مطابق خالق آباد کے علاقے میں نامعلوم مسلح افرادکی بلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار میر ضیاء اللہ لانگو کے انتخابی ریلی پر فائرنگ کر دی.

تا ہم جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا مقامی انتظامیہ کو طلاع ملتے ہی علاقے کو گھیرے میں لے لیا تا ہم انتخابی ریلی میں کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…