بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کیخلاف اپیلیں تیار، وکلا نے شریف فیملی کو اہم مشورہ دے ڈالا

datetime 8  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیلیں تیار کرلیں۔ خواجہ حارث نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کیخلاف اپیلیں تیار کیں۔ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کوآج پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے وکالت ناموں پر دستخط کر دیئے۔ وکلاء نے مشورہ دیا ہے کہ 10 دن میں اگر پاکستان واپس نہ آئے تو ریلیف ملنا مشکل ہے۔ واضح رہے کہ نوازشریف اور مریم نواز نے 13جولائی بروز جمعہ کو پاکستان واپسی کا اعلان کر رکھا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…